Start networking and exchanging professional insights

Register now or log in to join your professional community.

Follow

اگر کمپنی میں کام کرنے والا اسٹاف کوالٹی اور سیفٹی کی پالیسی پر فوکس نہ کرے، اور اس کو سنجیدگی سے نہ لے، اس صورت میں کیا تدابیر اختیار کی جاسکتی ہیں ؟

user-image
Question added by Syed Owais Mukhtar , Safety Manager & Internal Auditor , Awad Saad Bin Zafrah
Date Posted: 2016/04/22
Muneef Ahsan
by Muneef Ahsan , Instructor, Ammunition Technician, UXO / EOD Specialist , Pakistan Army

اس صورت میں انتظامیہ کواس مقصد کے لئے سخت قوانین پر عملدرآمد کرنا چاہئے جیسے کہ:

  1. خصوصی عملے کی طرف سے سائٹ کے داخلی راستے پر حفاظتی لباس اور ذاتی حفاظتی سامان کی جانچ
  2. کام کے اوقات کے دوران حفاظتی عملے کے اکثر دوروں کو یقینی بنانا
  3. خطرناک کام کی جگہ پر غیر اعلانیہ دورے
  4. بار بارحفاظتی مشق کا انعقاد اور خطرناک حالات کی آگاہی .